لائف اسٹائل چالان کس کا کریں؟ بنا ڈرائیور کی کار کے غلط یوٹرن پر پولیس پریشان ’’ڈرائیور کہاں ہے؟‘‘ پولیس نے بغیر ڈرائیور والی کار کو روکا، مگر چالان کس کے نام ہو؟ شائع 30 ستمبر 2025 11:03am
لائف اسٹائل بھارت کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ کی تنخواہ آپ کو حیران کر دے گی بھارتی بزنس مین اپنے ڈرائیوز کو کتنی تنخواہ اور مراعات دیتے ہیں جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے کھلی رہ جائیں گی۔ شائع 19 جنوری 2025 11:09am
پاکستان شمالی وزیرستان سے کسٹم انسپکٹر ڈرائیور سمیت اغوا نامعلوم شرپسند نے کھجوری چیک پوسٹ کے نزدیک واردات کی، فورسز کا سرچ آپریشن شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm
دنیا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی ماہانہ آمدنی نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا صارف نے ڈرائیور کی آمدنی سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا شائع 01 جولائ 2024 12:38pm
پاکستان شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سائرہ بی بی کی30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ شائع 12 اگست 2022 11:43am
پاکستان شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اور برادر نسبتی گرفتار ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں مداخلت اور مزاحمت کی۔ اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 08:27pm
پاکستان لوگوں کی زندگیاں بچانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو پاک فوج کا خراج تحسین ڈرائیور فیصل بلوچ کو اس بہادری کے اعتراف میں کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ مدعو کیا گیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر قومی ہیرو کو نقد انعام سے نوازا گیا۔ شائع 12 جون 2022 11:13am