مساجد میں شراب پی کر ریاست کو للکارنے والا گرفتار گرفتار شخص نے دیگر شراب پینے والوں کو بھی کہا کہ وہ بھی مسجد میں شراب پئیں۔ شائع 16 ستمبر 2023 07:34pm