لائف اسٹائل شوٹنگ کے دوران عائزہ خان آگ میں گھر گئی، بمشکل جان بچی اداکارہ نے ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکی جس میں انہیں آگ میں گھرے دیکھا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:48pm