ڈاکٹر وردہ قتل کیس پر قائم جے آئی ٹی نے تحقیقات مکمل کرلی تحقیقاتی ٹیم رواں ہفتے کے دوران اپنی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کرے گی، چیئرمین جے آئی ٹی شائع 30 دسمبر 2025 08:00pm
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پیشرفت، مزید 2 ملزمان گرفتار ملزم فیصل اور ملزم عادل نے مل کر ڈاکٹر وردہ کی لاش کو دفنایا: پولیس شائع 27 دسمبر 2025 05:53pm
ڈاکٹر وردہ کیس: شمریز نے گڑھا کھودنے کا کہا، قتل کے بعد ملزم عادل کا اقبال جرم عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا شائع 26 دسمبر 2025 07:59pm
ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں نیا موڑ: سونا امانت رکھنے کا اسٹامپ پیپر سامنے آگیا مقتولہ ڈاکٹر وردہ نے دبئی روانگی سے قبل 67 تولے سونا امانتاً ملزمہ ردا وحید کے پاس رکھوایا تھا شائع 19 دسمبر 2025 06:01pm
ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت: آلہ قتل اور سونا برآمد ملزموں کے قبضے سے 10 رسیدیں اور ایک کروڑ 23 لاکھ کے چیک بھی برآمد ہوئے ہیں، ایبٹ آباد پولیس شائع 15 دسمبر 2025 09:19pm
ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں مفرور ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا واقعے کے بعد ملزم ٹھنڈیانی کے جنگلات میں فرار ہوگیا تھا جب کہ دیگر 4 ملزمان پکڑے گئے تھے۔ شائع 14 دسمبر 2025 08:45pm
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں مرکزی ملزمہ کے 17 بنک اکاؤنٹس منظر عام پر ملزمہ ردا نے زیورات پر دو کروڑ سے زائد کا قرض حاصل کیا ہے، ذرائع شائع 13 دسمبر 2025 06:44pm
ڈاکٹر وردہ کو قتل کرنے کے لیے کتنی رقم دی گئی؟ سنسنی خیز انکشاف پولیس نے ڈاکٹر وردہ کے اغوا اور قتل میں استعمال ہونے والی دونوں گاڑیاں برآمد کر لیں اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 08:58am
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ ڈاکٹر وردہ کی موت گردن کی ہڈی ٹوٹنے اور دم گھٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 08:21pm