کھیل احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد دیا شائع 02 مئ 2024 10:10pm