پاکستان ایس ایس پی حیدر آباد نے 3 افسران اور 3 اہلکاروں کو برطرف کردیا آصف جتوئی، سیف اللہ، وحید پنھور، زوہیب، محمود گجر اور زبیر شارٹ ٹرم اغوا و دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ شائع 09 نومبر 2024 06:43pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت