فوج کی مدد سے قائم ہونے والا امن کس کام کا، فاروق عبداللہ مودی سرکار پر پھٹ پڑے مودی سرکار فوج کو ہٹاکر اقتدار عوام کے حقیقی نمائندوں کو سونپے، خصوصی انٹرویو شائع 06 ستمبر 2024 10:21pm