ایران نے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کے دروازے بند کردیے عمان کی ثالثی میں امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کاچھٹا دور کل مسقط میں ہونا تھا شائع 15 جون 2025 07:41pm