امریکی صدر کے ’ڈومز ڈے‘ طیارے کی آمد، تیسری عالمی جنگ کا اشارہ؟ یہ طیارہ عام حالات میں بھی الرٹ رہتا ہے اور نیوکلیئر دھماکے برداشت کرنے کے قابل بنایا گیا ہے، رپورٹ شائع 10 جنوری 2026 12:36pm
ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران امریکی ”ڈومز ڈے“ طیارے کی واشنگٹن کے قریب لینڈنگ یہ طیارہ ایمرجنسی کی صورت میں امریکی صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کے لیے فضائی کمانڈ پوسٹ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے شائع 19 جون 2025 09:41am