آلو کی ٹکی، پکوڑا یا اسکول کی گھنٹی؟ ماہرہ کے ٹیکے نے لوگوں کی ہنسی نکلوادی سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس ٹیکے کا موازنہ کئی چیزوں سے کیا شائع 07 مئ 2024 06:17pm