امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔ شائع 21 اکتوبر 2024 07:08pm