باہمت خاتون پروفیسر ماں نے حادثے میں جاں بحق بیٹے کے گردے عطیہ کردیئے میرا بیٹا تو نہیں رہا لیکن اس کے گردے کسی اور کی زندگی بچا سکتے ہیں، ماں کا پیغام اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 08:27am