ترک دلہن نے شادی پر ملنے والا کروڑوں مالیت کا سونا فلسطینیوں کو عطیہ کردیا شادی کی ابتدا نیکی سے کرنا چاہتی ہوں، ترک دلہن شائع 06 مئ 2025 12:24pm