دنیا شائع 02 مئ 2024 05:00pm مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل امریکہ کے تعلیمی اداروں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے ذمہ دار صدر بائیڈن ہیں، جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:07am عمران کو رہا کرانے کا اعلان - ٹرمپ کا ویڈیو کلپ جعلی نکلا امریکی اخبار کا فیکٹ چیک، اصل کلپ بھی ڈھونڈ نکالا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:58pm پنجاب اسمبلی اجلاس، ٹرمپ نے عمران کو رہا کرانے کا اعلان کیا ہے، پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر دو مزید حکومتی اراکین نے حلف اٹھا لیا
دنیا شائع 18 مارچ 2024 04:42pm ڈونلڈ ٹرمپ کی لال ٹوپی میں کیا خاص ہے؟ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کے لیے پُر امید ہیں
دنیا شائع 07 مارچ 2024 08:54am نکی ہیلی نے امریکی صدارتی امیدوار بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ٹرمپ کو میرے حامیوں کے ووٹ محنت سے لینا ہوں گے، نیکی ہیلی
دنیا شائع 06 مارچ 2024 10:13pm ایلون مسک کا انکار ، ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں بڑا جھٹکا دونوں سابق اور موجودہ صدور کو اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے فنڈز کی قلت کا سامنا ہے
دنیا شائع 06 مارچ 2024 07:46pm ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کردی، حماس کو ختم کرنے کی بھی تائید عوا،م کی اجنب سے جو بائیڈن کو انتخابات میں سزا دینے کا مطالبہ
دنیا شائع 05 مارچ 2024 11:51am ’جو بائیڈن اپنی لڑائی خود لڑیں‘ ٹرمپ امریکی صدارتی الیکشن کیلئے اہل قرار اہم فیصلہ ہے جو ملک میں اتحاد پیدا کرے گا، سابق امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 03 مارچ 2024 11:55am صدر بائیڈن امریکا کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا الزام امریکا کے ددشمنوں کی حمایت اور مدد کی جارہی ہے، سابق صدر کا شمالی کیرولائنا میں خظاب
دنیا شائع 26 فروری 2024 10:18am امریکی امیگریشن: ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ ہیری کو لال جھنڈی دکھا دی 'دوبارہ صدرمنتخب ہو ا تو ہیری کی کوئی مدد نہیں کروں گا'
دنیا شائع 18 فروری 2024 03:00pm فرانس کا یوکرین سے معاہدہ، سوا تین ارب ڈالر کا اسلحہ اور تربیت دے گا یوکرین کے صدر زیلینسکی سابق امریکی ہم منصب کو آکر محاذِ جنگ کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی
دنیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 03:10pm ڈونلڈ ٹرمپ نے جوتے بیچنا شروع کردیئے، دلچسپ برانڈ نیم متعارف ایک جوڑی 399 ڈالر کی، ویب سائٹ پر کولون اور پرفیوم بھی 100 ڈالر میں دستیاب ہے۔
دنیا شائع 16 فروری 2024 09:44am اداکارہ کو متنازع ادائیگی پر ٹرمپ کو فوجداری مقدمے کا سامنا ٹرمپ فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے، نیو یارک میں سماعت 25 مارچ کو ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 06:07pm حملے کی صورت میں نیٹو رکن ممالک کو بچائے گا یا نہیں؟ وائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے بیان پر وضاحت سابق امریکی صدر نیٹو کے ناقد اور مخالف ہیں، اپنے دورِ صدارت میں رکنیت ترک کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔
دنیا شائع 11 فروری 2024 11:49am ہمت ہے تو منہ پر بات کرو، ٹرمپ کو نکی ہیلی کا چیلنج شوہر کا تمسخر اڑائے جانے پر سابق صدر کو متوقع صدارتی امیدوار کا منہ توڑ جواب
دنیا شائع 24 جنوری 2024 10:01am ڈونلڈ ٹرمپ نیو ہیمشائر پرائمری سے بھی کامیاب، نکی ہیلی کو شکست بائیڈن نے ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 11:54am امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے ری پبلکن پارٹی کا ایک امیدوار دستبردار، ٹرمپ کیلئے راہ مزید آسان ران ڈیسینٹس کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے الگ ہونا ان کے حامیوں کے ووت سابق صدر کو دلوائے گا
دنیا شائع 21 جنوری 2024 09:45am نکی ہیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی صحت کا سوال اٹھادیا سابق صدر نے نیو ہیمپشائر میں "بغاوت" پر بولتے ہوئے نینسی پیلوسی کی جگہ نکی ہیلی کا نام لے لیا تھا
دنیا شائع 20 جنوری 2024 09:59am ”دنیا یہی چاہتی ہے“ انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کی واپسی سے بورس جانسن بھی پُرامید سابق امریکی صدر کی قیادت میں مغرب مضبوط ہوگا، ہفتہ کالم میں اظہارِ خیال، یوکرین کے صدر نے ٹرمپ کو دورے کی دعوت دیدی
دنیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:33am ٹرمپ کی پہلی فتح: امریکی انتخابات میں کاکس اور پرائمری کیا ہیں صدارتی انتخابات 2024 کے عمل کے اغاز پر پہلی جنگ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت لی
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:35pm جو بائیڈن نے صدارتی مہم کا آغاز کردیا، الزامات کی جنگ بھی شروع صدر بائیڈن کا پنسلوینیا میں خطاب، ٹرمپ کو امریکی جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیدیا
▶️ دنیا شائع 28 دسمبر 2023 08:30am نااہل قرار دیے گئے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی بغاوت کے الزامات کے باوجود ریاستی پرائمری میں حصہ لے سکتے ہیں، عدالت
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 09:31am امریکی ریاست کولوراڈو میں ٹرمپ کے الیکشن لڑنے پر پابندی سابق امریکی صدر کے خلاف 30 مقدمات زیرسماعت، پرائمری بیلٹ میں بھی شریک نہ ہوسکیں گے
دنیا شائع 17 دسمبر 2023 09:57am تارکین وطن امریکہ کے خون کو زہر سے بھر رہے ہیں، ٹرمپ کا ریلی سے خطاب 'یہ نازی جرمنی میں استعمال ہونے والے انہی جملوں کی بازگشت ہے'
دنیا شائع 21 نومبر 2023 07:04pm ارجنٹائن میں ’عوامی‘ رہنما کی شکست پر ٹرمپ اور بولسونارو خوش، عمران کو بھی مبارک باد دینی چاہیئے؟ عمران خان، ڈونلڈ ٹرمپ اور زیوئیر مائیلی میں کیا چیز مشترک ہے؟
دنیا شائع 12 نومبر 2023 11:19am ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا امریکی قانون کے مطابق وفاقی عدالت میں فوجداری اور دیوانی کارروائیاں براہ راست نہیں دکھائی جاسکتیں
دنیا شائع 10 نومبر 2023 09:08pm اقتدار میں آیا تو ایف بی آئی کو مخالفین کیخلاف استعمال کرونگا، ٹرمپ کا اعلان مجھ پر انتخابات جیتنے کیلئے فرد جرم عائد کی گئی، سابق امریکی صدر کی سیاسی حریفوں پر تنقید
دنیا شائع 08 نومبر 2023 10:57pm عمران خان نے ایرانی جنرل کی موت پر خوشی نہیں منائی، امریکی ماہر عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا پر جنگ چھڑ گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 09:36pm عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا جنگ چھڑ گئی عمران خان کو قاسم سلیمانی کی موت کا افسوس تھا یا خوشی؟
دنیا شائع 06 نومبر 2023 10:26am پانچ اہم ریاستوں میں ٹرمپ کی مقبولیت بائیڈن سے زیادہ، ڈیموکریٹس کیلئے خطرہ چھ ریاستوں میں 59 فیصد نے بائیڈن کے بطورصدرکام کرنے سے انکار کردیا