دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کا دعویٰ کردیا 31 دن بعد صدارتی انتخابات ہیں جس میں ہم جیتیں گے، سابق صدر شائع 06 اکتوبر 2024 08:44am
دنیا کملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات ہارنے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:09pm
دنیا ٹرمپ پر حملہ کرنے والا گورا نکلا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سے گرفتار کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا شائع 16 ستمبر 2024 12:03pm
دنیا ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی دھمکی کے ملزم کی شناخت ظاہر مطلوب شخص نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی، پولیس شائع 23 اگست 2024 09:24am
دنیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا گرفتار پاکستانی سے متعلق تبصرے سے گریز میتھو ملر نے ٹرمپ پر حملے کی منصوبہ بندی کے ملزم آصف مرچنٹ پر عائد فرد جرم سے متعلق اہم بیان جاری کردیا شائع 08 اگست 2024 08:43am
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد آصف مرچنٹ کا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:10am
دنیا حملہ آور نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ کیسے بنایا؟ سربراہ ایف بی آئی نے بتا دیا اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، رپورٹ شائع 25 جولائ 2024 10:40pm
دنیا ٹرمپ پر حملے کی سیکیورٹی کی ناکامی قبول کرنے والی کمبرلی چیٹل مستعفی امریکی سیکرٹ سروس نے سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی شائع 23 جولائ 2024 08:05pm
دنیا کملا ہیرس کی صدارتی مہم میں دبنگ انٹری، ’ٹرمپ جیسوں کو اچھی طرح جانتی ہوں، کئی مجرموں کا مقابلہ کرچکی ہوں‘ الیکشن ہیڈ کوارٹرمیں صدارتی امیدوار نے ڈیموکریٹس کی جیت کے عزم کا اظہار کیا شائع 23 جولائ 2024 11:04am
دنیا ٹرمپ پر حملہ: سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی ان کے 29 سالہ سیکرٹ سروس کیریئر میں یہ پہلا موقع ہے کہ وہ امریکی ایوان کے سامنے پیش ہوئی ہیں، میڈیا رپورٹ شائع 22 جولائ 2024 08:35pm
دنیا حملے کے بعد ٹرمپ خطرناک ہوگئے؟ سوشل میڈیا صارفین کا عمران خان کا شکریہ ادا کرنے کا مطالبہ ایکس پر سابق امریکی صدر کی تقریر سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کے دعوے کی قلعی کھل گئی شائع 18 جولائ 2024 04:28pm
دنیا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کا نیا رخ، ’حملہ آور اہلکاروں کے ریڈار پر بھی کئی بار آیا‘ میتھیو ریلی کے مقام پر 3 گھنٹے پہلے پہنچا تھا، امریکی میڈٰیا شائع 18 جولائ 2024 09:09am
دنیا ’مجھے میرے جوتے لینے دو‘ زخمی ٹرمپ کی جوتوں کے لئے چیخ و پکار ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔ شائع 17 جولائ 2024 07:30pm
دنیا ٹرمپ سے پہلے قاتلانہ حملوں کا نشانہ بننے والے امریکی صدور اور امیدوار آئیے امریکہ میں ایسے واقعات کی تاریخ پر ایک نظر ڈالتے ہیں شائع 14 جولائ 2024 04:55pm
پاکستان سوشل میڈیا صارفین ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو عمران خان پر حملے سے جوڑنے سے لگے سابق وزیراعظم عمران خان پر بھی احتجاجی ریلی کے دوران حملہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 08:59pm
پاکستان وزیراعظم اور صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 11:44am
لائف اسٹائل ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے سے متعلق ’سمپسن کارٹون‘ کی پیشگوئی کارٹون کی جانب سے اس سے قبل بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی پیشگوئی کی گئی تھی شائع 14 جولائ 2024 09:38am
دنیا سابق امریکی صدر پر فائرنگ: عالمی رہنماؤں کا بیان سامنے آ گیا برطانوی وزیر اعظم سمیت سابق امریکی صدور کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے پر تشویش اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 09:01pm
دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے ٹرمپ پر حملہ 2 افراد نے کیا جن میں سے ایک مارا گیا دوسرا زخمی ہے جبکہ واقعے میں ایک شخص بھی ہلاک ہوا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm