پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے امریکی سفیر حلوہ پوری، دودھ پتی چائے، کباب ، نہاری اور ربڑی سے لطف اندوز ہوئے شائع 02 نومبر 2024 07:36pm
دنیا پاکستانی معیشت حساس موڑ پر کھڑی ہے، امریکی سفیر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور کرتے ہیں، اسلام آباد میں سیمینار سے ڈونلڈ بلوم کا خطاب شائع 24 جولائ 2024 02:31pm
پاکستان اکتوبر میں پاک امریکا لا انفورسمنٹ ڈائیلاگ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ امریکا اور کینیڈا میں کرکٹ کے فروغ پو کام ہو رہا ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے گفتگو شائع 13 جولائ 2024 12:01pm
پاکستان “ مزہ دار ہیں “ امریکی سفیر کی اردو زبان میں پاکستانی کھانوں کی تعریفیں ڈونلڈ بلوم نے مشہور نہاری، کباب، ربڑی کھائی، چائے اور فالودہ بھی انجوائے کیا۔ شائع 08 جون 2024 07:32pm
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکی سفیر کا بابر اعظم اور ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کھیلوں کیلئے محبت پاکستان اور امریکا میں مشترکہ ہے، ڈونلڈ بلوم شائع 01 جون 2024 12:09pm
پاکستان امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلیے مضبوط پارٹنر ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزیرخزانہ اورنگزیب سے ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ شائع 27 مئ 2024 01:57pm
پاکستان ’قانونی اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں‘، وزیر قانون کی امریکی سفیر سے ملاقات وزیرقانون اور امریکی سفیر نے پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا شائع 14 مئ 2024 05:11pm
پاکستان امریکی سفیر عمران خان کو رہائی دلوا پائیں گے؟ عمر ایوب نے بتا دیا پی ٹی آئی وفد کی امریکی سفیر سے ملاقات اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:41pm
پاکستان ہم نے پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں مدد کی ہے، امریکی سفیر امریکا ماحولیاتی، توانائی کے چیلنجوں پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے، ڈونلڈ بلوم کا خطاب شائع 23 اپريل 2024 08:04pm
پاکستان وزیرخزانہ کی چینی اور امریکی سفیر سے ملاقات، آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی یقین دہانی آئی ایم ایف پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوتے ہی امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:14pm
پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ڈاکٹرعافیہ سے متعلق بھی گفتگو ہوئی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:14pm
پاکستان امریکی سفیر دنبہ گوٹھ میں اعلیٰ معیار کی بنیادی تعلیم ہر بچے کو کامیابی کے لئے تیار کرتی ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم شائع 01 مارچ 2024 07:59pm
پاکستان پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کو وسعت دینا چاہتے ہیں، امریکی سفیر پاکستان کو ترقی کرتا اور خواہوں کی تعبیر حاصل کرتا دیکھنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ بلوم اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:39pm
پاکستان سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، عسکری تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق پاکستان، امریکا سے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ائیر چیف مارشل شائع 16 جنوری 2024 06:28pm
پاکستان بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ملاقات میں پاکستان میں شفاف،منصفانہ انتخابات سےمتعلق تبادلہ خیال شائع 08 جنوری 2024 08:41pm
پاکستان امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی نواز شریف سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات جاری اعلامیے پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل شائع 18 نومبر 2023 07:28pm
پاکستان امریکی سفیر کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں، عوام کے حق انتخاب پر زور دیا، ترجمان سابق وزیراعظم غزہ میں فوری جنگ بندی اور شہریوں کو طبی امداد فراہم کرنے پر زور، ذرائع اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 07:31pm
پاکستان جنوبی پنجاب میں روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں، امریکی سفیر امریکا خطے کی ترقی کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا، ڈونلڈ بلوم اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 12:25pm
پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، امریکی سفیر شائع 25 جون 2023 06:45pm
دنیا امریکی وزرات خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات سے متعلق سوال کے جواب سے گریز 'مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکا کے بھی مفاد میں ہے' شائع 22 جون 2023 08:50am
کاروبار اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔ شائع 21 جون 2023 12:11pm
پاکستان وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بھی گفتگو کی گئی اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 05:57pm
پاکستان امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی طالبعلموں کو وظائف دینے کا اعلان امریکہ یو ایس ایڈ کے توسط سے مالی طور پر پسماندہ مگر تعلیمی میدان میں ہونہار طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے وظائف دیتا ہے. شائع 07 مارچ 2023 05:25pm
پاکستان وزیر خزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر اور امریکی سفیر کی ملاقاتیں وزیرخزانہ نے معاشی آؤٹ لک کے بارے میں وفد کو بتایا۔ شائع 06 دسمبر 2022 09:33pm
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے بے چین ہوں، ڈونلڈ بلوم پی سی بی اور بابر اعظم کیلئے دعاگو ہیں، امریکی سفیر شائع 13 نومبر 2022 09:48am
پاکستان بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کو استوار کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو شائع 25 اکتوبر 2022 07:29pm
پاکستان صدر بائیڈن کا غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر ڈولنڈ بلوم کے حوالے کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 10:06pm
پاکستان عمران خان امریکی سفیر کو چُھپ چُھپ کر ویڈیو کالز کر رہے ہیں: طلال چوہدری عمران خان اپنی صوبائی حکومتوں سےکہہ رہے ہیں کہ مجھے امریکا سے معافی دلوائیں شائع 12 اگست 2022 06:04pm
پاکستان ‘کیا ہم کوئی غلام ہیں؟’ شیریں مزاری امریکی سفیر پر برہم شیریں مزاری خیبرپختونخوا حکومت کو گاڑیوں کا تحفہ دینے والے امریکی سفیر کو حساس علاقوں کا دورہ کرائے جانے پر برہم شائع 07 اگست 2022 05:11pm