شوہر کی مسجد میں شکایت پر مردوں کے جتھے کا خاتون پر تشدد بنگلورو میں خاتون پر بہیمانہ تشدد، مسجد کے باہر چھ افراد نے ڈنڈوں اور پائپوں سے حملہ کر دیا شائع 15 اپريل 2025 10:04am