شکاری وہیل کا سمندر میں گھومتے شخص کو ’قوس قزح‘ کا نایاب تحفہ عرفِ عام میں کلر وھیل کہانے والی وائلڈ اورگا نے سان ڈیاگو کے پانیوں میں یہ دل کش نظارہ بخشا۔ شائع 22 ستمبر 2024 08:02pm