کراچی:ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے شائع 21 جون 2025 02:44pm