ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی ورلڈ کپ جیتنے پر 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے، ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ شائع 29 جون 2024 12:55pm