منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت مل گئی کرنسیز کی مالیت کا پچاس فیصد نقد ڈالر میں درآمد کی اجازت ہوگی۔ شائع 26 جولائ 2023 08:29am