محکمہ صحت سندھ کی سگ گزیدگی کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی خبروں کی تردید ڈی جی ہیلتھ نے ڈی ایچ او کو ویکسین کی خریداری اور دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ شائع 18 دسمبر 2023 01:21pm