امریکہ میں خاتون کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچی کی پیدائش، ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے اگرچہ بچی کا وزن غیر معمولی ہے، لیکن یہ عالمی ریکارڈ سے کم ہے شائع 10 مارچ 2025 10:49am