ٹرمپ کا سوال ’بدترین صدر کون؟‘ مجمع کا جواب ’تم ہی تو ہو!‘ سابق امریکی صدر کو لبرٹیرین پارٹی نیشنل کنونشن سے خطاب کے دوران زبردست ہوٹنگ کا سامنا شائع 26 مئ 2024 06:10pm