پاکستان پنجاب حکومت کا ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ اس اقدام سے جرائم پیشہ افراد اور عادی مجرمان کی شناخت میں کوئی مشکل نہیں آئے گی شائع 27 اپريل 2025 12:16pm