چین کے ناقد برطانوی ایم پی کو افریقی ملک جبوتی نے نکال دیا ٹِم لوٹن نے اقدام کو چین کی طرف سے عائد پابندیوں کا نتیجہ قرار دے دیا، چینی سفارت خانے کی تردید شائع 29 اپريل 2024 06:12pm