وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:59pm