نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm
سپریم کورٹ نے تنسیخ نکاح اور خلع میں فرق واضح کردیا، عورت مہر سے محروم نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 'ظلم' کی بنیاد پر خاتون کی طلاق کی درخواست کو خلع کے طور پر نہیں سمجھا جائے گا۔ شائع 22 دسمبر 2022 08:23pm