سوئی سدرن نے پاکستان اسٹیل کا کنکشن کاٹ دیا ایس ایس جی سی ایل نے اسٹیل مل کے علاوہ وزارتِ توانائی کو بھی خط لکھا مگر کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ شائع 05 جولائ 2024 03:34pm
کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد افراد زخمی، 10 سے زائد گرفتار