پاکستان الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار فیصلے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیا گیا۔ شائع 24 اپريل 2025 12:01pm