امتحان کے دوران بورڈ پر جوابات لکھ کر بچوں کو نقل کرانے والی ٹیچر کی شامت آگئی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ضلع انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیا شائع 28 فروری 2025 10:32am