پاکستان ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:25pm