کھیل سری لنکن ٹیم ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سری لنکا اب ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلے گا شائع 01 اپريل 2023 09:28am