پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور حادثات، بھارت براہ راست امریکا کی فلائٹس بند کرنے پر مجبور ریٹروفٹ پروگرام کے تحت بیک وقت کئی طیارے سروس سے باہر رہیں گے، ایئر انڈیا شائع 12 اگست 2025 09:27am