افغانستان کے وزیرِ خارجہ کا پہلا دورہ بھارت؛ افغان پرچم کا معاملہ بھارتی حکام کے لیے آزمائش بن گیا
سفارتی آداب کے مطابق بھارتی پرچم کو مہمان ملک کے جھنڈے کے ساتھ بیک گراؤنڈ میں یا میز پر رکھا جاتا ہے تاکہ فوٹو آپس کے لیے درست ماحول بن سکے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.