پاکستان ڈی آئی خان: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا واقعہ تحصیل پروا میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 12 اپريل 2025 04:50pm