بھارت: کورین موبائل گیم سے متاثر تین بچیوں نے نویں منزل سے چھلانگ لگا دی رہائشیوں نے رات کے سناٹے میں زور دار آواز سنی اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 07:26pm
ایپ اسٹورز میں عریاں تصاویر بنانے والی ایپس کے چھپے ہونے کا انکشاف یہ ایپس مجموعی طور پر دنیا بھر میں 705 ملین سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کی جا چکی ہیں. شائع 29 جنوری 2026 03:02pm
دبئی میں جان لیوا چیلنجز پر پولیس کی وارننگ جاری ان چیلنجز کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں 7 سے 17 سال کے بچوں کی اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ شائع 16 جنوری 2026 04:11pm