حکومت کا ساتویں خانہ و مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لئے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات شائع 16 مئ 2023 10:51pm
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا ڈیٹا جاری پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا 97 فیصد کام مکمل کرلیا گیا، ترجمان ادارہ شماریات شائع 10 اپريل 2023 07:53pm
کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار عملے نے عمارتوں کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔ شائع 03 اپريل 2023 10:27pm
کراچی کی نصف سے بھی کم گنتی 8.5 ملین تک پہنچ گئی: مردم شماری چیف اندازہ لگانے کی کوشش نہ کریں، امید ہے کہ اپریل سے حتمی تعداد ظاہر ہو جائے گی۔ شائع 26 مارچ 2023 12:00am
’ڈیجیٹل مردم شماری میں 100 برس یا زائد عمر کے افراد کا شمار ممکن نہیں‘ لاڑکانہ کے106 برس کے دادن خان کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا شائع 17 مارچ 2023 08:19pm
مردم شماری ٹیبلیٹ ایپ ناکارہ، صوبے کی آبادی کم گننے کا خدشہ ہے: نثار کھوڑو شناختی کارڈ کے بغیر معلوم نہیں ہو رہا کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 17 مارچ 2023 05:34pm
ساہیوال: مردم شماری عملے پرتشدد کرنے والے گرفتار، مقدمہ درج واقعے میں ملوث افراد اور خواتین کیخلاف مقدمہ درج شائع 16 مارچ 2023 03:32pm
کراچی میں مردم شماری عملے کی بائیکاٹ کی دھمکی نہ ڈپٹی کمشنر سن رہا ہے نہ محکمہ تعلیم توجہ دے رہا ہے، مظاہرین شائع 08 مارچ 2023 09:47pm
اپنے حقوق کیلئے خود کو شمار کروائیں، مردم شماری میں حصہ کیسے لیا جائے، جانئے ڈیجیٹل مردم شماری میں خود کو کس طرح رجسٹر کیا جاسکتا ہے؟ شائع 06 مارچ 2023 05:04pm
بلاول کی وزیر اعظم کو وزارت خارجہ چھوڑنے کی دھمکی سیلاب متاثرین کی مدد کے وعدے پورے کیے جائیں ورنہ وزارت رکھنا مشکل ہوگا، بلاول شائع 05 مارچ 2023 06:22pm
مردم شماری عملے کے ٹیبلٹ کی کارکردگی خراب ہے،ایم کیو ایم پاکستان ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات برقرار،ایم کیو ایم کا ادارہ شماریات کو خط شائع 03 مارچ 2023 07:48pm
مردم شماری عملے کے رکن نے موبائل فون چھیننے کی جھوٹی اطلاع دی، گرفتار کرلیاگیا شہریوں کے عدم تعاون سے پریشان تھا، گرفتار اہلکار کا بیان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 05:09pm
کراچی میں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل حکومتی توجہ کے باعث سست روی کا شکار کراچی میں مردم شماری کے پہلے روز 20 فیصد بھی کام نہ ہوسکا، ذرائع اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 12:10am
ملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آج سے آغاز خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی شائع 01 مارچ 2023 09:52am
آئندہ مردم شماری ڈجیٹل سسٹم کے تحت مارچ 2023 میں ہوگی: ڈاکٹر مہتاب کریم 1981 کے سینسز کو بہترین مانا جاتا ہے۔ شائع 27 ستمبر 2022 08:43pm