حکومت نے ڈیزل مہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور مقامی ٹیکسوں کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے اندرونِ ملک قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.