مقبول نیٹ فلکس سیریز ’ایمیلی اِن پیرس‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر دورانِ شوٹنگ اچانک چل بسے وینس کے مشہور ہوٹل ڈینیلی میں شو کی اگلی قسط کی شوٹنگ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ شائع 24 اگست 2025 12:58pm