سائبر فراڈ کا شکار بنے بزرگ جوڑے نے زندگی بھر کی جمع پونجی گنوانے پر خودکشی کرلی جوڑے نے خودکشی سے قبل ایک نوٹ چھوڑا جس میں انہوں نے اہم انکشاف کیا شائع 29 مارچ 2025 04:59pm
بیوی کے تشدد سے تنگ بھارتی سنیما کے کیمرا مین نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا کیمرا مین کی والدہ نے پولیس کو شکایت درج کرا دی شائع 19 مارچ 2025 05:00pm