ٹینس چیمپیئن شپ فائنلز کے دوران 2 تماشائی دل کے دورے سے ہلاک مرنے والوں کی عمریں 70 اور 78 سال تھیں، میچ کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا شائع 12 نومبر 2025 04:03pm