وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت
معاشی خود انحصاری کا انحصار سستی بجلی اور زراعت پر ہے اور اس کے لیے پانی کے ذخائر میں اضافہ اور اس کا مؤثر استعمال ناگزیر ہے،وزیر اعظم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.