سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ،میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کو فریق بنایا گیا ہے شائع 25 جولائ 2024 04:32pm