آج نیوز کی خبر پر ایکشن، کے پی میں بورڈ چیئرمین کی تعیناتی شروع مردان، کوہاٹ، مالا کنڈ اور سوات کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کے انٹرویوز مکمل کرلیے گئے۔ شائع 07 اگست 2024 01:17pm