سرکاری پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ؛ شیخ حسینہ کو دو کیسز میں 10 سال قید کی سزا شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمات زیرِ سماعت تھے شائع 02 فروری 2026 04:53pm
انسانیت کے خلاف جرائم: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیرِاعظم سمیت سابق وزیرِ داخلہ اور پولیس چیف پر فردِ جرم، حسینہ اور کامال مفرور قرار شائع 13 نومبر 2025 03:28pm