کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بڑی خرابی، وجہ سامنے آگئی، شہر کو پانی کی شدید قلت کا سامنا
لائن نمبر پانچ دو مقامات سے متاثر ، مرمت کا عمل اگلے 36 گھنٹوں میں مکمل ہونے کا امکان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.