پاکستان سندھ کا 3300 ارب کا سالانہ بجٹ آج پیش ہوگا، ترقیاتی اخراجات 1018 ارب تک متوقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:42pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی