پاکستان الیکشن کمیشن فروری کے انتخابات میں کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی نے فیصلہ چارج شیٹ قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس کا اعلان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 12:21am
پاکستان سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو خود چلا لے، مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل الیکشن کمیشن کو مکمل طور پر ناکارہ کردیا گیا ہے, ذرائع الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:55pm