پاکستان پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی، ذرائع اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:20pm